یاسین ملک کی سزا پر کشمیری کیا کہتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

کشمیر کے علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک عمر قید کی سزا کے بعد نئی دہلی کی تہاڑ جیل کے ایک خصوصی سیل میں قید ہیں جہاں ان کی 24 گھنٹے نگرانی کی جا رہی ہے۔ لیکن بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں یاسین ملک کی سزا کو کیسے دیکھا جا رہا ہے اور کشمیر کے لوگ اور سیاسی رہنما اس پر کیا کہہ رہے ہیں؟ جانتے ہیں سرینگر سے یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی رپورٹ میں۔