پاکستان میں جمعرات کو سال کی تیسری عید یعنی، ’عیدمیلاد النبیﷺ ‘ منائی جائے گی۔ اس حوالے سے پچھلے کئی دنوں سے تیاریاں جاری تھیں جو بدھ کو اپنے عروج پر پہنچ گئیں
سال کی تیسری ’عید‘، کراچی جگمگا اٹھا
برقی قمقموں سے سجی سوک سینٹر کراچی کی عمارت
رنگ برنگی لائٹس سے سجی لیاقت آباد کی ایک مسجد کا مینار
برقی قمقموں سے سجی مسجد کنزالایمان
eid-e-milad2015_03.jpg
eid-e-milad2015_17
چھاگلہ اسٹریٹ کھارادر کی عمارتوں پر دلفریب چراغاں کا ایک منظر
چھاگلہ اسٹریٹ کھارادر کی عمارتوں پر دلفریب چراغاں کا ایک اور منظر
آئی آئی چندریگر روڈ پر نیشنل بینک کی عمارت پر چراغاں
فیضان مدینہ میں چراغاں کا خوبصورت منظر
رنگ برنگی روشنیوں سے سجائی گئی ایک گاڑی