کراچی کے چرچ میں خواجہ سراؤں کی جگہ مخصوص

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں خواجہ سراؤں کے ساتھ امتیازی سلوک کے واقعات عام ہیں۔ ان پر صرف بہتر روزگار کے ہی نہیں بلکہ عبادت گاہوں تک کے دروازے بند ہیں۔ ایسے میں کراچی کے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے خواجہ سراؤں کو ایک ایسی جگہ میسر آئی ہے جہاں وہ بغیر کسی روک ٹوک کے عبادت کر سکتے ہیں۔ دیکھیے سدرہ ڈار کی رپورٹ