کراچی: تجاوزات کے خلاف آپریشن، متاثرین کی بحالی کیسے ہو گی؟

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی میں ندی نالوں سے تجاوزات ہٹانے کے لیے آپریشنز کیے جا رہے ہیں۔ ان آپریشنز کے دوران جن گھروں کو توڑا جا رہا ہے، ان کے مکینوں کا مستقبل کیا ہے؟ متاثرین کی دوبارہ آبادکاری کے لیے کوئی منصوبہ بنایا جا رہا ہے یا نہیں؟ جانتے ہیں وی او اے کے محمد ثاقب سے۔