کل اور آج ، وی او اے اردو پوڈکاسٹ میں نعیم طاہر سے ملاقات

Your browser doesn’t support HTML5

'کی جاناں میں کون'، جو دل نے کہا وہ کیا، یہی میری پہچان ہے۔ یہ ہیں نعیم طاہر، فن کی دنیا کا جانا پہچانا نام۔ کل بھی اور آج بھی۔ بات کر رہے ہیں بہجت جیلانی سے اس پوڈ کاسٹ میں۔