وی او اے اردو پوڈکاسٹ، کل اور آج میں عتیقہ اوڈھو سے ملاقات

Your browser doesn’t support HTML5

'کام کرتے ہوئے کبھی کچھ بہت اچھا سامنے آتا ہے اور کبھی معیار پر پورا نہیں بھی اترتا' لیکن فن کا سفر کل بھی جاری تھا اور آج بھی رواں ہے، فلم اور ڈرامے میں یکساں کامیاب فنکارہ، عتیقہ اوڈھو کے ساتھ بہجت جیلانی کی گفتگو۔