واشنگٹن —
پاکستان کے ممتاز جوہری سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے ملک کے پانچویں جوہری بجلی گھر کے آغاز کو خوش آئند قرار دیا ہے۔
وائس آف امریکہ کے پروگرام جہاں رنگ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ خدشات بے بنیاد ہیں کہ جوہری بجلی گھروں میں حادثات ہو سکتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ جوہری بجلی گھر بجلی کی فراہمی کا جدید ذریعہ ہیں اور صرف ان خدشات کی بنیاد پر اس اہم ذریعے کو ترک نہیں کیا جاسکتا کہ اس میں کوئی حادثہ ہو سکتا ہے۔
میزبان قمر عباس جعفری کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے انہوں نے کہا۔۔۔
Your browser doesn’t support HTML5