پاکستان کا سیاسی خلفشار جمہوری نظام کے لیے ’’برا شگون‘‘ قرار

  • قمر عباس جعفری
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر سیاستداں مفادات سے بالا تر ہو کر احتساب کے اس عمل کو آگے بڑھنے دیں، جو ملک میں شروع ہو چکا ہے، تو ملک میں جمہوریت مضبوط ہوگی

پاکستان کی سیاست میں اس وقت جو خلفشار کی صورت حال نظر آ رہی یے اس کو ملک میں جمہوری نظام کے مستقبل کے لئے ایک برا شگون قرار دیا جا رہا ہے۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر سیاستداں مفادات سے بالا تر ہو کر احتساب کے اس عمل کو آگے بڑھنے دیں، جو ملک میں شروع ہو چکا ہے، تو ملک میں جمہوریت مضبوط ہوگی۔

’وائس آف امریکہ‘ کے پروگرام ’جہاں رنگ‘ میں دو ممتاز تجزیہ کاروں، ’تھنک ٹینک پاکستان ہاؤس‘ کے رانا اطہر جاوید اور سلمان عابد نے پروگرام میں شرکت کی اور میزبان سے گفتگو کی۔

تفصیل منسلک آڈیو رپورٹ میں ملاحظہ کیجئے:

Your browser doesn’t support HTML5

JR Discussion: Pakistan's political turmoil