اٹلی کشتی حادثہ: کروٹون شہر کے قبرستانوں میں جگہ کم پڑ گئی، رپورٹر

Your browser doesn’t support HTML5

اٹلی کے جنوبی ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے کے بعد وہاں کیا صورت حال ہے اور عوام کا کیا رد عمل ہے؟ جانیے میلان اٹلی سے صحافی عالیہ صلاح الدین کی زبانی۔