حماس کی قید میں اسرائیلی یرغمالوں پر کیا گزری؟

Your browser doesn’t support HTML5

حماس نے حال ہی میں کچھ اسرائیلی یرغمالوں کو فلسطینی قیدیوں کے بدلے رہا کیا ہے۔ رہا ہونے والے اسرائیلی شہریوں سے حماس کی قید میں کیا سلوک ہوا؟ جانیے یرغمالوں کی کہانی، انہی کی زبانی۔