فلسطینی علاقوں میں کرونا وائرس پھیلنے کا خطرہ

Your browser doesn’t support HTML5

فلسطین میں ٹیسٹنگ کٹس نہ ہونے کی وجہ سے کرونا وائرس کے بہت کم کیسز کی تصدیق ہو سکی ہے۔ غزہ اور مغربی کنارے میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد سو سے بھی کم ہے۔ فلسطین کے محکمہ صحت کے حکام پریشان ہیں اور انہیں خدشہ ہے کہ صورتحال تیزی سے بگڑ سکتی ہے۔