بلوچستان کے تاجر ایرانی کرنسی کی قدر میں کمی سے پریشان
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کے اثرات ایران کی کرنسی پر بھی پڑ رہے ہیں۔ پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ایرانی کرنسی کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔ بلوچستان کے بہت سے تاجر کرنسی ایکسچینج کے کاروبار سے وابستہ ہیں۔ اُن کے بقول ایک ہفتے سے ایرانی کرنسی کا کوئی خریدار نہیں ہے۔