عمران خان 'ریڈ لائن' عبور کر چکے، ان کا ووٹ بینک بھی کم ہو رہا ہے: امین الحق

Your browser doesn’t support HTML5

وفاقی وزیر اور ایم کیو ایم کے رہنما سید امین الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ریڈ لائن کراس کی ہے۔ عمران خان کے خلاف شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے اور ان کے ووٹ بینک میں بھی کمی آئی ہے۔ سید امین الحق کا مکمل انٹرویو دیکھیے وائس آف امریکہ کے علی فرقان کے ساتھ۔