حمیدہ بانو پاکستان کیسے پہنچیں؟ جاننے کے لیے لنک پر کلک کیجیے۔
https://bit.ly/3OVb94b
پاکستان میں 22 سال سے پھنسی بھارتی خاتون کی وطن واپسی
Your browser doesn’t support HTML5
کراچی میں رہنے والی بھارتی شہری حمیدہ بانو 22 سال بعد اپنے وطن روانہ ہو رہی ہیں۔ حمیدہ کو انسانی اسمگلر 2002 میں دھوکے سے پاکستان لے آئے تھے۔ دو سال قبل ایک ایکٹیوسٹ ولی اللہ معروف کی کوششوں سے ان کا رابطہ بھارت میں اپنے بچوں سے ہوا تھا اور اب بالآخر انہیں بھارت روانگی کا پروانہ مل گیا ہے۔ حمیدہ کے وطن واپسی پر کیا جذبات ہیں؟ دیکھیے سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں۔