بھارتی کشمیر کے طلبہ کی تعلیمی میدان میں پیش رفت

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں حالات کی خرابی کے باعث تعلیمی اداروں کی بار بار بندش اور طلبہ کی تعلیم کا حرج ہونے کے باوجود ایک طالبہ اور ایک طالبِ علم کو امریکہ کی دو اعلیٰ یونیورسٹیوں میں مکمل وظیفے پر داخلہ مل گیا ہے۔