چراگاہوں کی تلاش میں سیکڑوں کلومیٹر کا پیدل سفر
Your browser doesn’t support HTML5
کشمیر میں موسمِ گرما کا آغاز ہوتے ہی خانہ بدوش چرواہے اپنے مویشیوں کے ساتھ بالائی علاقوں کا رخ کر رہے ہیں۔ یہ چرواہے سردیوں کا موسم جمّوں میں گزارتے ہیں اور گرمیاں شروع ہوتے ہی چراگاہوں کی تلاش میں پیدل ہی کشمیر کے بالائی علاقوں کی طرف جاتے ہیں۔ دیکھیے سرینگر سے زبیر ڈار کی رپورٹ