پیرا گلائیڈنگ کو بھی وائرس لگ گیا
Your browser doesn’t support HTML5
کوہ ہمالیہ کے دامن میں بھارت کے دو گاؤں پیرا گلائیڈنگ کے لیے مشہور ہوئے تو مقامی افراد نے روایتی پیشے چھوڑ کر چھوٹے ہوٹل بنا لیے۔ لیکن کرونا وائرس کی وبا نے سیاحت سے منسلک ان نئے کاروباروں کو بری طرح متاثر کیا ہے اور ان سے منسلک افراد کے روزگار میں رکاوٹ پیدا کر دی ہے۔