دوسرے ہاف میں پاکستان نے گول کرنے کی کافی کوششیں کیں لیکن اُسے کامیابی نا ملی۔ بھارت نے 56 ویں منٹ میں ایک گول کر کے برتری تین، ایک کر دی۔
ملائشیا میں کھیلے جانے والے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں منگل کو بھارت نے پاکستان کو تین، ایک سے شکست دے دی۔
پاکستان نے میچ کا آغاز جارحانہ انداز سے کیا اور چوتھے ہی منٹ میں وقاص شریف نے گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی مگر یہ برتری زیادہ دیر برقرار نہ رہ سکی اور اگلے ہی منٹ میں بھارت کی جانب سے روپندر پال سنگھ نے گول کر کے میچ ایک، ایک گول سے برابر کر دیا۔
بھارت نے پاکستان پر دباؤ برقرار رکھا اور نویں منٹ میں آکاش دیپ سنگھ نے گول کر کے بھارت کو دو، ایک سے برتری دلا دی جو پہلے ہاف کے اختتام تک برقرار رہی۔
دوسرے ہاف میں پاکستان نے گول کرنے کی کافی کوششیں کیں لیکن اُسے کامیابی نا ملی۔ بھارت نے 56 ویں منٹ میں ایک گول کر کے برتری تین، ایک کر دی۔
پاکستان اپنا اگلا میچ 14 مارچ کو ملائشیا کے خلاف کھیلے گا۔