اتوار کو مون سون سے پہلےہونے والی بارشوں اور طوفان سے دو مختلف مقامات پر دو خواتین ہلاک ہوگئیں۔
بھارت کے مشرقی علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے کم ازکم 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پولیس کے مطابق بجلی گرنے سے یہ ہلاکتیں ریاست مغربی بنگال کے تین اضلاع مرشد آباد، بردوان اور شمالی پارگناس میں ہوئی جب کہ آسمانی بجلی گرنے سے کم ازکم 20 افراد زخمی بھی ہوئے۔
علاوہ ازیں اتوار کو مون سون سے پہلےہونے والی بارشوں اور طوفان سے دو مختلف مقامات پر دو خواتین ہلاک ہوگئیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مرشد آباد میں بارشوں سے ایک گھر منہدم ہو گیا جس میں ایک 65 سالہ خاتون ہلاک ہوگئیں جب کہ ضلع نادیا میں طوفان کے باعث ایک درخت ایک رکشے پر جا گرنے سے اس میں سوار 31 سالہ خاتون موت کا شکار ہوگئی۔
اختتام ہفتہ شمالی اور مشرقی بھارت کے علاقوں کو طوفان اور شدید بارشوں کا سامنا رہا۔