کشمیری طلبہ قرنطینہ میں مدت پوری کر کے گھر روانہ

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں بیرون ملک سے لوٹنے والے ہزاروں طلبہ کو سری نگر میں قائم سرکاری قرنطینہ مراکز میں رکھا گیا تھا۔ ان میں سے تقریباً 1800 طلبہ کو 14 روزہ مدت پوری ہونے پر گھر جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی رپورٹ