لاک ڈاؤن سے متاثر لوگوں کا پیٹ بھرنے والے دہلی کے گردوارے

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت میں کرونا وائرس کو روکنے کے لیے لگائے گئے لاک ڈاؤن میں اگرچہ مذہبی ادارے بند ہیں لیکن دہلی کے گردواروں کے لنگر اب بھی چل رہے ہیں۔ حکومت کی مدد سے ان لنگروں کا کھانا دہلی کے تقریباً ایک لاکھ فاقہ زدہ لوگوں تک پہنچایا جا رہا ہے۔ رتل جوشی کی رپورٹ