لاہور ہائی کورٹ میں پیشی؛ درخواست پر اعتراض لگا تو عمران خان پریشان ہوگئے

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان اپنی اہلیہ بشرٰی بی بی کے ہمراہ مختلف مقدمات میں آج لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے چار سے پانچ گھنٹے کا وقت گزارا۔ عمران خان کی پیشی کا احوال بتا رہے ہیں لاہور سے ضیا الرحمٰن۔