'گریجویشن کی ڈگری نہ ملی تو میری محنت ضائع ہو جائے گی'

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی امیگریشن ایجنسی 'آئس' نے بین الاقوامی طلبا سے کہا تھا کہ اگر وبا کے باعث یونیورسٹیز اور کالجز کی کلاسز صرف آن لائن تک محدود رہیں تو غیرملکی طلبہ کو اپنے ملکوں میں واپس جانا ہو گا۔ اس پر بین الاقوامی طلبہ کیا کہتے ہیں اور امریکہ کے تعلیمی نظام پر اس کے کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟ نخبت ملک کی رپورٹ