'اسرائیل کے لیے غزہ میں آپریشن مہنگا آپشن ہو گا'

Your browser doesn’t support HTML5

حماس کے حملے کے بعد اسرائیل نے غزہ پر ناکہ بندی کر رکھی ہے جہاں لگ بھگ 23 لاکھ کی آبادی پانی، بجلی اور دیگر بنیادی ضروریات سے محروم ہے۔ انسانی حقوق کے وکیل معین اودھے کا کہنا ہے کہ غزہ میں ناکہ بندی جیسے اقدامات سے اسرائیل کے خلاف دنیا بھر میں نفرت پھیلے گی اور اگر غزہ میں زمینی کارروائی کی گئی تو یہ مہنگا آپشن ہو گا۔