امریکی الیکشن: امریکہ میں گھر بیٹھے ووٹ کیسے ڈالا جاتا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں ڈاک یعنی میل کے ذریعے ووٹ ڈالنے کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔ ایک وقت تھا جب صرف فوجی اہلکار اور ایسے مریض جو گھر سے نہیں نکل سکتے تھے وہی میل کے ذریعے ووٹ ڈالتے تھے۔ لیکن اب 'ووٹ بائے میل' امریکہ کی کئی ریاستوں میں ووٹنگ کا بنیادی طریقہ بن چکا ہے۔ ناقدین اور حامیوں کا اس بارے میں کیا کہنا ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔