اسرائیل کا دفاعی نظام آئرن ڈوم کیسے کام کرتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیل کے دفاعی نظام کو 'آئرن ڈوم سسٹم' کہا جاتا ہے جو غزہ اور لبنان کی جانب سے داغے جانے والے راکٹوں کا توڑ سمجھا جاتا ہے۔ لیکن اس جدید ترین نظام کے باوجود حماس نے حال ہی میں اسرائیل پر سینکڑوں راکٹ داغ دیے تھے جس کے بعد آئرن ڈوم کی کارکردگی پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ آئرن ڈوم سسٹم کام کیسے کرتا ہے؟ جانیے اس ایکسپلینر میں۔