نعل سازی: گدھے، گھوڑے کے 'جوتے' بنانے کا معدوم ہوتا فن
Your browser doesn’t support HTML5
کیا آپ نے کبھی گدھوں اور گھوڑوں کے جوتے دیکھے ہیں؟ جو نظر تو کم آتے ہیں لیکن ان کے پاؤں کی پوری حفاظت کرتے ہیں۔ ان جوتوں کو نعل کہا جاتا ہے۔ لاہور میں اب نعل بنانے اور لگانے والے کم ہی رہ گئے ہیں۔ ثمن خان ملوا رہی ہیں کچھ ہنر مندوں سے جو نہ صرف گھوڑوں کے جوتے بناتے ہیں بلکہ انہیں پہناتے بھی ہیں۔