بلوچستان: ایڈز کنٹرول کرنے کے لیے کیا کیا جا رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے دیگر علاقوں کی طرح بلوچستان میں بھی ایڈز کے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ لیکن یہ کیسز منشیات کے عادی افراد اور ٹرانس جینڈرز کمیونٹی میں زیادہ پائے گئے ہیں۔ صوبے میں ایڈز کی روک تھام کے لیے کیا اقدامات اٹھائے جارہے ہیں؟ جانیے کوئٹہ سے مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔

کوئٹہ میں ایڈز کےامراض کی روک تھام کی حکمت عملی

پاکستان کے دیگر علاقوں کی طرح بلوچستان میں بھی ایچ آئی وی یا ایڈز کے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ لیکن یہ کیسز منشیات کے عادی افراد اور ٹرانس جینڈر کمیونٹی میں زیادہ پائے گئے ہیں۔ صوبے میں ایڈز کی روک تھام کے لیے کیا اقدامات اٹھائے جارہے ہیں؟ جانیے کوئٹہ سے مرتضی زہری کی رپورٹ میں