ویڈیوز کوئٹہ کی ہنہ جھیل خشک جولائی 28, 2017 غلام مرتضیٰ زہری Your browser doesn’t support HTML5 سیاحوں میں مشہور کوئٹہ کی معروف ہنہ جھیل بارشیں نہ ہونے کے باعث خشک ہوگئی ہے جس سے جھیل میں موجود مچھلیاں اور دیگر آبی حیات بھی مر گئی ہیں۔