بلوچ ثقافت کی روایتی چھڑی؛ ’اس کی قیمت 60 ہزار روپے تک ہے‘

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان میں قلات کے 70 سالہ محمد بخش مری بلوچ ثقافت کو زندہ رکھنے کے لیے ایسی بیش قیمت اور دیدہ زیب چھڑیاں بنانے کا فن جاری رکھے ہوئے ہیں جو ماضی میں قبائل کے سردار استعمال کرتے تھے۔ مارکیٹ میں ان چھڑیوں کی قیمت 60 ہزار روپے تک ہے۔ مزیدجانیے کوئٹہ سے مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔