حج سے منسلک کاروبار کے تاجر پریشان

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس نے اس سال نہ صرف پاکستانیوں کو حج کی سعادت سے محروم کیا بلکہ بہت سے ایسے تاجروں کو بھی پریشان کر دیا ہے جن کا کاروبار حج سے جڑا ہوتا ہے۔ پشاور سے نذر الاسلام کی رپورٹ