واشنگٹن —
امریکہ کی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی وائٹ ہاؤس آمد پر خوشی ہوئی۔
اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا، ’’وزیر اعظم عمران خان کا وائٹ ہاؤس آنا اچھا لگا۔‘‘
Great to have Prime Minister @ImranKhanPTI of Pakistan at the @WhiteHouse today! pic.twitter.com/W4ChxxfwQp
— Melania Trump (@FLOTUS) July 22, 2019
انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں تصاویر بھی شیئر کی ہیں، جن میں عمران خان صدر ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے ساتھ مصروف گفتگو ہیں۔