غزہ کے شہری سمندر کا پانی استعمال کرنے پر مجبور

Your browser doesn’t support HTML5

غزہ میں پینے کے پانی کا ایک بڑا ذریعہ وہ ٹریٹمنٹ پلانٹس ہیں جن کی مدد سے سمندر کے پانی کو قابلِ استعمال بنایا جاتا ہے۔ اسرائیل حماس جنگ کے بعد سے غزہ میں ایندھن کی قلت کے باعث ٹریٹمنٹ پلانٹس بند ہیں اور لوگ پینے کے لیے سمندر کا پانی استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔