اسرائیل حماس جنگ کا ایک سال؛ اہم واقعات پر نظر

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیل کی غزہ میں فلسطینی عسکری تنظیم حماس کے خلاف جنگ کو ایک برس مکمل ہو گیا ہے۔ اس عرصے کے دوران پیش آنے والے اہم واقعات کی ٹائم لائن فائزہ بخاری کی اس رپورٹ میں۔