آلات اور ادویات کی کمی؛ غزہ کے ڈاکٹر زخمیوں کا علاج کیسے کر رہے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

غزہ کا دیر البلاح اسپتال ان چند طبی مراکز میں سے ایک ہے جو اس ساحلی پٹی کی بڑی آبادی کو کسی حد تک علاج کی سہولت فراہم کر رہا ہے۔ اس اسپتال میں ادویات اور آپریشن کے آلات کی کمی ہے۔ ان حالات میں ڈاکٹر کس طرح خدمات انجام دے رہے ہیں اور ان کو کیا امید ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔