’افغانستان کے صرف چار کان کن بچے ہیں، وہ بھی کام نہیں کرنا چاہتے‘

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان کے شہر کوئٹہ سے 60 کلومیٹر دور ڈیگاری کے مقام پر کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہو گئی ہے۔ تین روز سے 600 فٹ گہری کان میں پھنسے بدقسمت کان کنوں میں سے بیشتر کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ہلاک ہونے والوں کی اکثریت کا تعلق افغانستان سے ہے۔