کراچی کے بازاروں میں پھلوں کی ست رنگی بہار

سرخ سیب

کراچی میں فروخت کیا جانے والا پپیتا۔

شہتوت

آم کی ایک اور قسم دیکھئے

ناریل جو کھی دوسرے ممالک سے برآمد کیا جاتا تھا

اورنج، سیب اور کچھ دوسرے پھل

انناس اور دیگر رس دار بھلوں سے سجا ایک فروٹ اسٹال

انناس کا قریب سے بھی مشاہدہ کریں

کیلے جو کراچی میں تقریباً بارہ مہینے فروخت ہوتے ہیں

کیوی، اس نام کا ایک پرندہ بھی ہوتا ہے

فالسے سے بھری ایک ریڑی کا منظر

fruits20

تربوز فروخت کرنے والا ایک دکاندار

قریب سے دیکھیے یہ دنیا کے بڑے سائز کے پھلوں میں سے ایک ہے

اورنج ، جس کا رس نہایت فائدے مند ہوتا ہے

کری سے مشابہہ آم

چیری جو مری میں بھی پیدا ہوتی ہے

ریڑھی پر آڑو فروخت کرتا ایک شخص

ایک اسٹال پر سجے مختلف پھل

گرما، یہ بھی تربوز کی طرح سائز میں بڑا ہوتا ہے