فیض حمید کی حراست: ’کارروائی جنرل باجوہ کے خلاف بھی بنتی ہے‘

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی فوج نے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کرتے ہوئے انہیں تحویل میں لے لیا ہے۔ فیض حمید کے خلاف کیا الزامات ہیں؟ اس بارے میں مزید تفصیلات بتا رہے ہیں اسلام آباد سے عاصم علی رانا۔