بارشیں اور سیلاب: بلوچستان میں کیا صورتِ حال ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان میں سیلاب سے 34 اضلاع شدید متاثر ہوئے ہیں۔ رواں مون سون سیزن میں 200 سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔ ایک طرف جہاں شہریوں کا بھاری جانی و مالی نقصان ہوا ہے وہیں صوبے میں انفراسٹرکچر کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ بلوچستان کی صورتِ حال بتا رہے ہیں مرتضیٰ زہری اس رپورٹ میں۔