بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی
Your browser doesn’t support HTML5
بلوچستان میں مون سون کا حالیہ سیزن ہلاکت خیز ثابت ہورہا ہے۔ بارشوں اور سیلاب سے بلوچستان کے 15 اضلاع میں 108 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ مالی نقصان بھی ہوا ہے۔ حال ہی میں ضلع لسبیلہ میں سیلابی ریلے نے تباہی مچائی ہے جس سے کراچی اور بلوچستان کا زمینی رابطہ بھی منقطع ہوگیا ہے۔ مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔