جدید مشینوں کے ذریعے مہدم عمارت کا ملبہ اٹھایا جارہا ہے
زمین بوس عمارت کا ایک اور منظر
ملبہ اٹھانے کے کام پر مامور ورکزز
ممبر صوبائی اسمبلی جاوید ناگوری نے بدھ کی شام جائے حادثہ کا دورہ کیا
برنس روڈ کے کونے پر واقعے ایک اور خستہ حال عمارت جس میں اب بھی کچھ لوگ مقیم ہیں۔ کجھ گیلریاں اور در و دیوار اس کا ثبوت ہیں
منہدم عمارت کے دائیں طرف قائم ایک اور عمارت جو 1932 ء میں تعمیر ہوئی تھی۔ اس کی خستہ حالی بھی تصویر میں نمایاں ہے
پس منظر میں نظر آتی کچھ اور پرانی اور بوسیدہ عمارات
کراچی میں پاکستان کے معرض وجود میں آنے سے بھی قبل تعمیر ہونے والی عمارتوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ زیادہ تر عمارتیں ایم اے جناح روڈ، اولڈ سٹی ایریا، کھارادر، لیاری، برنس روڈ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں واقعے ہیں