بلوچستان یونیورسٹی کے اساتذہ چندہ مانگنے پر مجبور
Your browser doesn’t support HTML5
بلوچستان یونیورسٹی کے اساتذہ اور اسٹاف کئی روز سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ یونیورسٹی کے ملازمین کا کہنا ہے کہ انہیں دو ماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں جس کی وجہ سے حالات اب چندہ مانگنے تک پہنچ گئے ہیں۔ مرتضیٰ زہری کی رپورٹ میں۔