کراچی کی 'سب سے بڑی اسکرین والا سنیما' کس حال میں ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی کا کیپری سنیما پاکستان کے سب سے پرانے اور بڑے سنیما گھروں میں سے ایک ہے۔ رواں ماہ اس کے قیام کو 54 برس مکمل ہوئے ہیں لیکن اخراجات میں اضافے کی وجہ سے اب یہ سنیما مشکل میں ہے۔ کیپری سنیما کی کہانی دیکھیے عمیر علوی اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں۔