برازیل کو پھر شکست، ہالینڈ کی تیسری پوزیشن

برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے تیسری پوزیشن کے مقابلے میں نیدرلینڈ کےہاتھوں شکست پر برازیل کے کھلاڑی افسردہ دکھائی دیے

برازیل فٹ بال ورلڈکپ کی تیسری پوزیشن کے مقابلے میں نیدرلینڈ اور برازیل مدمقابل ہوئے

نیدرلینڈ کی طرف سے تیسرا گول وجنالڈم نے اکیانویں منٹ میں کیا

کھیل کےاُنیسویں منٹ میں نیدرلینڈ کی طرف سے بلِنڈ نے دوسرا گول اسکورکیا

نیدرلینڈ ک روبین برازیل کے کھلاڑیوں کےلیے ایک چیلینج بنے ہوئے تھے

کھیل کے تیسرے منٹ میں نیدرلینڈ کے وان پرسی نے پنیلٹی ملنے پر برازیل کے خلاف پہلا گول کیا

Một người lính Ý tuần tra gần Đấu trường Colosseum ở Rome. Những địa điểm như nhà thờ, giáo đường Do Thái, nhà hàng, rạp hát, khách sạn được xác định là "những mục tiêu tiềm năng" cho những vụ tấn công khủng bố ở hai thành phố Rome và Milan.

برازیل کے فرنانڈینو اور نیدرلینڈ کے پرسی فاول کے دوران