برازیل فٹ بال ورلڈکپ:ارجنٹائن فائنل میں

نیدرلینڈ کے گول کیپر گول نا روکے جانے پر افسردہ ہیں

برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹینا نے سخت مقابلے کے بعد نیدرلینڈ کو ہرادیا

برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹینا اور نیدرلینڈ مدّمقابل ہوئے

برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹینا اور نیدرلینڈ کے درمیان سخت مقابلہ پنیلٹی اسٹروک پر ہوا

ارجنٹینا کےکھلاڑی جیت پر خوش ہیں

ارجنٹینا کےکھلاڑی پنیلٹی اسٹروک پر مقابلہ جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتےہوئے

ارجنٹینا کے کوچ الیجانڈو سابیلا کھلاڑیوں سے بات کرتے ہوئے

ارجنٹینا کے پالاسیو نیدرلینڈ کو خلاف گول کرنے میں ناکام رہے

ارجنٹینا اور نیدرلینڈ کے کھلاڑی سیمی فائنل کے دوران ایک دوسرے کے مدّمقابل