برازیل فٹ بال ورلڈکپ: جرمنی عالمی چیمپیئن بن گیا

جرمنی فٹ بال کی دُنیا کا نیا عالمی چیمپیئن بن گیا

جرمنی کے گول کیپر نیور کو گولڈن گلوو ٹرافی سے نوازا گیا

ارجنٹینا کے لائونل میسی کو گولڈن بال کا اوارڈ دیا گیا

مقررہ وقت میں دونوں ٹیمیں کوئی گول اسکور نا کر سکیں

جرمنی کے ماریو گوئٹزے نے ارجنٹینا کے خلاف 113 ویں منٹ میں فاتح کُن گول کرکے اپنی ٹیم کو کامیابی دلوائی

برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں فٹ بال ورلڈکپ کا فائنل ارجنٹینا اور جرمنی کے درمیان کھیلا گیا, اسٹیڈیم میں ستر ہزار شائقین موجود تھے

برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے فائنل میں جرمنی نے ارجنٹینا کو 1-0 سے شکست دے دی

برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے فائنل میں جرمنی ارجنٹینا کو 1-0 سے شکست دینے کے بعد خوشی کا اظہار کرتے ہوئے

برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے فائنل میں ارجنٹینا اور جرمنی کے کھلاڑی فٹ بال کے پیچھے جھگڑتے ہوئے

برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے فائنل میں ارجنٹینا اور جرمنی کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا

ارجنٹینا کے کوچ سبیلا اپنے کھلاڑیوں کو ڈائریکشن دیتے ہوئے

ارجنٹینا اور جرمنی کے کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کے گول پر تابڑتوڑ حملے کیے