جرمنی فائنل میں، برازیل کے خواب چکنا چور

برازیل فٹبال ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں برازیل اور جرمنی مدّمقابل ہوئے

جرمن کھلاڑیوں کے تابڑ توڑ حملوں کے باعث برازیل کی ٹیم حواس باختہ نظر آئی

جرمنی کے ہاتھوں ہارنے پر برازیل کے کھلاڑی افسردہ ہیں

جرمنی کے ہاتھوں بدترین شکست کھانے پر برازیل کے لوئز گسٹاوو افسوس کرتے ہوئے

جرمنی کے کےگول کیپیر نیور نے شاندار انداز سے گول بچائے

جرمنی کے کھلاڑی برازیل کے خلاف گول اسکور کرکے خوشی کا اظہار کر رہے ہیں

جرمنی کے خلاف برازیل نے صرف ایک گول اسکور کیا

برازیل کے پاولن ہو اوورہیڈ کِک لگاتےہوئے

جرمنی کے شرلے برازیل کے خلاف چھٹا گول کرتے ہوئے