کراچی ميں 'فیشن پاکستان ویک' کی رنگینیاں

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی میں 'فیشن پاکستان ویک' جاری ہے۔ جمعے کو ویک کے پہلے روز مختلف ڈیزائنزر کے تیار کردہ عروسی ملبوسات کی نمائش ہوئی۔