پشاور دھماکہ: 'جیسے ہی امام نے اللہ اکبر کہا، پورا ہال دھماکے سے اُڑ گیا'

Your browser doesn’t support HTML5

پشاور کی مسجد میں ہونے والے خودکش حملے میں زخمی ہونے والے محمد اسحاق نے وائس آف امریکہ کو بتایا ہے کہ جیسے ہی امام نے نماز شروع کی، اسی وقت پورا ہال دھماکے سے اڑ گیا۔ دھماکے کی مزید تفصیلات دیکھیے شمیم شاہد اور عمر فاروق کی اس رپورٹ میں۔