حزب اللہ گروپ کون ہے اور یہ کیسے بنا؟

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیل اور فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے درمیان غزہ میں جاری جنگ کے دوران 'حزب اللہ' گروپ کا نام بہت سنا جا رہا ہے۔ حزب اللہ گروپ کون ہے اور یہ کیسے بنا؟ جانیے نیلوفر مغل سے۔